Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق، منگل کو بھارتی فضائیہ 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے، حادثہ کرناٹک میں ریہرسل کے دوران پیش آیا۔

بھارتی فضائیہ کے پائلٹس ایئر شو کی تیاری کررہے تھے۔


News Source

بھارتی فضائیہ کے 2 طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ

تبصرہ کریں