Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

بھارت نے اپنے فوجیوں کو زمینی سفر سے روک دیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں فوجیوں کو گھر سے ملازمت پر جانے کیلئے فضائی سفر کروایا جائے گا۔

بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فوجیوں کو گھر سے ملازمت پر جانے کیلئے فضائی سفر کروایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق بھارت سرکار نے فوجیوں کو زمینی سفر سے روک دیا ہے۔ سات لاکھ اسی ہزار جوان دہلی سے سری نگر اور سری نگر سے دہلی آنے کیلئے فضائی سفر کریں گے۔


News Source

بھارت نے اپنے فوجیوں کو زمینی سفر سے روک دیا