Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔ فوٹو: فائل

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ کل سنائے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ کل سنائے گی، جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : شیخ رشید کیخلاف انتخابی عذرداری کیس کا فیصلہ محفوظ

واضح رہے كہ شكیل اعوان نے این اے 55 راولپنڈی سے شیخ رشید كی كامیابی كو چیلنج كرتے ہوئے الیكشن ٹربیونل میں درخواست دائر كی تھی لیكن ٹربیونل نے تكنیكی بنیادوں  پر الیكشن پٹیشن خارج كی تھی تاہم الیكشن ٹربیونل كے فیصلے كو سپریم كورٹ میں  چیلنج كیا گیا تھا۔


News Source

شیخ رشید کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا