Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ملک دشمن عناصر نے ہر بار دیامر کی سرزمین استعمال کی: اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کیپٹن ر محمد شفیع

 نیشنل پریس کلب کے باہر گلگت بلتستان یوتھ فورم اور اور دیامر یوتھ فورم کی جانب سے چلاس میں نامعلوم دہشت گردوں کی ایک درجن سے زائد سکولوں کو جلانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

احتجاجی مظاہرے میں اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع، تحریک انصاف کی رہنما آمنہ انصاری ،گلاب شاہ، مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف مقدم سمیت دیامر اور گلگت بلتستان کی بڑی تعداد میں یوتھ نے شرکت کی.

احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے. احتجاجی مظاہرین سے ۔خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کیپٹن ر محمد شفیع کا کہنا تھا حکومت 

 دیامر میں ہونے والے تمام معاملات میں حکومت پہلے کام کرتی تو اج ایسا نہیں ہوتا۔

دیامر کی سرزمین ہر بار استعمال ہوتی رہی اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود ماسٹر مائنڈ سیٹ کو ختم کرنے میں ادارے ناکام ہو گئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store


News Source

ملک دشمن عناصر نے ہر بار دیامر کی سرزمین استعمال کی: اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان کیپٹن ر محمد شفیع