Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

قومی دولت لوٹنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائیگا،چودھری سرورکا سی پی این ای کے عہدیداروں سے خطاب

لاہو ر (نما ئندہ خصو صی)گور نر پنجا ب چو دھری سر ور نے کہا ہے کہ حق گو ئی اور بے با کی اصو لی صحا فت ہیں۔ظلم اور نا انصا فی اور کر پشن کیخلا ف ہمیں اہل قلم اور اہل نظر کی رہنما ئی اور تعا ون در کا ر ہے ۔قو می دو لت لو ٹنے وا لو ں کو ہر گز معا ف نہیں کیا جا ئیگا۔احتسا ب پی ٹی آئی کا نعر ہ ہی نہیں بلکہ اب عا م آ دمی کو احتسا ب ہو تا نظر آئے گا ۔کسی کو سیا سی انتقا م کا نشا نہ نہیں بنا یا جا ئیگا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے سی پی این ای کے صدر عا رف نظا می کی سر برا ہی میں وفد سے ملا قا ت کے دو را ن کیا ۔انہو ں نے کہا کہ اب وز یر اعظم سے لے کر مقا می کو نسلر تک کو عوا م کو جوابدہ ہو نا ہو گا۔پرنٹ اور الیکٹرا نک میڈیا نے عوا م میں شعو ر اجا گر کیا ۔تر قیا تی فنڈ کا تیس فیصد یو سی اور ویلیج کو نسل کو دیا جا ئیگا۔ضمنی الیکشن میں تما م ادا رے غیر جا نبدا ر رہینگے۔پو لیس نظا م میں تبدیلی کیلئے ناصر درا نی کو ٹا سک دیا ہے۔اس مو قع پر چیف ایڈیٹر خبر یں ضیا شا ہد نے کہا کہ تحریک انصا ف جس طرح سیا ستدانوں کا احتسا ب کر رہی ہے اسی طرح صحا فیو ں کا بھی کر ے۔آپ دیکھیں کہ چھ ایڈ ور ٹا ئز نگ کمپنیوں کے سا تھ مل کر شر جیل میمن وا لا کیا معا ملہ ہے جنہوں نے ار بو ں کی کر پشن کی ۔ا ب ایسا نہیں چلے گا۔اب آ پ کی حکو مت کہہ رہی ہے کہ سو شل میڈ یا کا حصہ ہے کہ پر نٹ میڈ یا کی بجا ئے عمرا ن خا ن کی حکو مت بنانے میں مدد کی ۔پر نٹ میڈیا نے تو اس با رے بہت سی قر با نیا ں دیں۔یہ کیا میرٹ پا لیسی ہے کہ ان کو اشتہا را ت ملتے تھے اور میرٹ پا لیسی کے ذریعے ملینگے ایسا نہیں ہو گا۔اس مو قع پر عا رف نظا می نے بھی خطا ب کیا ۔ملا قا ت کے دو را ن چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شا ہد ،ایڈیٹر اور سی ای او چینل فا ئیو امتنا ن شا ہد ،ایکسپریس کے گرو پ ایڈیٹر ایا ز خان ،اعجا ز الحق ،ارشا د عا رف ،علی احمد ڈھلوں،رحمت علی را زی ،کا ظم خا ن ،تنویر شو کت ،یو سف نظا می ،با بر نظا می،ذو الفقا ر را حت ،احمد شفیق ،سید انتظا ر حسین ز نجا نی ،اویس رﺅ ف ، عا بد علیم ،اسلم میا ں ،ملک لیا قت علی،بشیر احمد خا ن،زبیر محمو د ،و قا ص طا رق فا ر و ق ، محمد اکمل چو ہا ن اور امتیا ز احمد رو حا نی شا مل تھے۔


News Source

قومی دولت لوٹنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائیگا،چودھری سرورکا سی پی این ای کے عہدیداروں سے خطاب