Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

آرمی چیف جنرل باجوہ کا پاک روس فوجی مشقوں کا جائزہ

armycheifimage

پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کے آخری دن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پبی میں نیشنل انسداد دہشتگردی مرکز کا دورہ کیا، اور پاک روس فوجی مشقوں دروزبہ تھری کا جائزہ لیا۔

آرمی چیف نے جوانوں کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی، آرمی چیف نے کہا کہ مشقیں پاک روس فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

ترجمان آئی ایس پی آرکے مطابق مشترکہ جنگی مشقوں کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کی افواج کے مابین دہشتگردی کے خلاف جنگ ، خصوصی آپریشننز اورانسداد دہشتگردی کے حوالے تجربات سے مستفید ہونا ہے۔


News Source

آرمی چیف جنرل باجوہ کا پاک روس فوجی مشقوں کا جائزہ