Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

امریکا کی جنگ ہماری نہیں تھی: خواجہ آصف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر حکومتی اراکین کے ساتھ اپوزیشن بھی یک زبان ہوگئے۔

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے بھی شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امریکا کی جنگ ہماری نہیں تھی پھر بھی اس کی قیمت اپنے خون سے چکا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی جنگ میں ہماری رواداری اور برداشت کا کلچر بھی ختم ہوگیا۔


News Source

امریکا کی جنگ ہماری نہیں تھی: خواجہ آصف