Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی شدیدمذمت

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

وزیراعظم پاکستان عمران خان- فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم نےٹوئٹرپر پیغام جاری کیا۔

پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ تشدداورقتل وغارت نہیں صرف مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیرحل ہوگا۔

انہوں نے کہا نہتے کشمیریوں پر بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر آوازاٹھائیں گےاوراقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے مطالبہ کریں گے کہ وادی میں حق خودارادیت کے وعدے کو پورا کیا جائے۔


News Source

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی شدیدمذمت