Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

علی رضا عابدی کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:ایم کیو ایم کے سابق کن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔

سابق ایم این اے اور ایم کیو ایم کے رہنما علی رضا عابدی کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق علی رضا عابدی کو 3گولیاں لگیں۔

 ایم ایل او جناح اسپتال کے مطابق ،علی رضا عابدی کے سٹی اسکین اور ایکسرے بھی کئے گئے ہیں، وجہ موت گردن میں لگنے والی گولی ثابت ہوئی، تینوں گولیاں بدن کے اوپر حصوں پر لگیں، ایک گولی چہرے اور ایک گولی کندھے پر لگی۔

ایم ایل او جناح اسپتال کے مطابق ،پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ ایکسرے اور سٹی اسکین کی رپورٹس آنے کے بعد کل تک مرتب کی جائے گی۔


News Source

علی رضا عابدی کے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ تیار

تبصرہ کریں