Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

وزیر اعلیٰ سندھ کا مشترکہ مفاد کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ-فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ-فائل فوٹو

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گیس کے معاملے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ وفاق کو اجلاس بلانے کیلئے خط لکھیں گے۔

انہوں نے کہا فروری میں تھرکول پاور پلانٹ سے بجلی کی  پیداوار شروع ہو جائے گی۔پوری امید ہے وفاق آئین اور قانون کے مطابق سندھ کو حق دے گا۔

اسمبلی میں ان کا کہنا تھا گیس مسئلے پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلایا جائے۔


News Source

وزیر اعلیٰ سندھ کا مشترکہ مفاد کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ