Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

کیا لیگی رہنما حمزہ شہباز بھی گرفتار ہوجائیں گے؟

hamzimage

مسلم لیگ نون کیلئے ایک اور مشکل پیدا ہوگئی۔  نیب نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کی ممکنہ گرفتاری کیلئے حکمت عملی وضع کرلی۔

نیب کا موقف ہے کہ   رمضان شوگر ملز میں پل سرکاری فنڈز سے بنایا گیا، تعمیر پر بیس کروڑ روپے لاگت آئی۔

 نیب ریفرنس منظوری کیلئے چیئرمین کو بھجوادیا گیا۔


News Source

کیا لیگی رہنما حمزہ شہباز بھی گرفتار ہوجائیں گے؟

تبصرہ کریں