Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرواٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔: فوٹو: فائل

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرواٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔: فوٹو: فائل

 راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حکومت اور قومی اداروں کے خلاف تقریر پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نمبر ایک نے مرکزی رہنما مفتی کفایت حسین کودہشت گردی مقدمے سے با عزت بری کردیا۔

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرو اٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔ مفتی کفایت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ جھوٹا تھا آج انصاف مل گیا۔


News Source

جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری

تبصرہ کریں