Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

آصف زرداری اور فریال تالپور کی نظرثانی درخواستیں خارج

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر آٹھ فریقین کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کردیں۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جعلی اکاونٹس کیس میں عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں دیا بلکہ صرف انکوائری کے بعد متعلقہ فورم پر کیس بھجوایا ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ پیسے آپ کے نہیں تو مسئلہ کیا ہے۔اصل میں تو فالودے والے کو کیس کرنا چاہیئےکہ اس کے پیسوں کی تفتیش کیوں ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا اگر کسی نے غلط کیا ہے کارروائی کا سامنا کرے گا۔کچھ غلط نہیں کیا تو مسئلہ کس بات کا، اس معاملہ کی تفتیش اور تحقیق ہوگی۔


News Source

آصف زرداری اور فریال تالپور کی نظرثانی درخواستیں خارج

تبصرہ کریں