Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

ملاقات میں عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق کیا گیا، ترجمان پاک فوج (فوٹو: آئی ایس پی آر)

ملاقات میں عسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق کیا گیا، ترجمان پاک فوج (فوٹو: آئی ایس پی آر)

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف آف اسٹرٹیجک پلاننگ اینڈ ڈیفنس روسز نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمرجاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف آف سٹرٹیجک پلاننگ اینڈڈیفنس روسز نے ملاقات کی، میجر جنرل نثار الہامنہ نے آرمی چیف سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جب کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے اورعسکری تعلقات کو مزید فروغ دینے اور انسداد دہشتگردی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔


News Source

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات