Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

محفوظ کئے بنا بند کی گئی ورڈ فائل کو واپس لانے کا طریقہ

Untitled-1

زندگی کبھی کبھی ایسے کوفت زدہ لمحے بھی آتے ہیں جو آپ کو اپنے ہی بال نوچنے پر مجبور کردیتے ہیں۔

مثال کے طور پر باس نے آپ کو ایم ایس آفس پر تائپنگ کا  کوئی کام دیا ہو، آپ اسے مکمل کرلیں، اور جلد بازی میں بنا محفوظ (Save) فائل بند کردیں۔

یہی وہ لمحہ ہے جب آپ سوچتے ہیں کہ زندگی میں اس سے برا کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ اب آپ کو وہی کام شروع سے دوراہ کرنا ہوگا۔

لیکن فکر کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کا بھی حل موجود ہے۔

اگر آپ ایم ایس ورڈ کی کوئی فائل بنا محفوظ کئے بند کردیں تو وہ واپس لائی جاسکتی ہے۔

اس کیلئے آپ کو My/This Pc میں جا کر فائل ایکسپلورر میں .asd سرچ کرنا ہوگا۔

آپ کی فائل وہاں آپ کو نظر آجائے گی، کیونکہ ونڈوز ہمیشہ ورڈ فائل اک بیک اپ رکھتی ہے۔


News Source

محفوظ کئے بنا بند کی گئی ورڈ فائل کو واپس لانے کا طریقہ