Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

اس تصویر میں بچے کا باپ کون ہے؟

ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

اور ایسی ہی ایک پہیلی آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ آمنے سامنے بیٹھے مردوں میں سے اس بچے کا باپ کون ہے جو تصویر کے درمیان کھلونوں سے کھیلنے میں مصروف ہے۔

آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس مرد کا انتخاب کیا؟

ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔

اس کا درست جواب تو جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب بیٹھا مرد۔

یہ بھی پڑھیں : 20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجوہات بتائیں ان کے بقول دائیں جانب بیٹھا مرد اپنے فون میں پوری طرح مگن ہے اور اسے بچے کی کوئی پروا نہیں۔

اس کے مقابلے میں بائیں جانب مرد کی نظر اخبار کی بجائے بچے پر ہے تاکہ وہ اس کا خیال رکھ سکے۔

عام طور پر اپنے ماں باپ اس عمر کے بچوں کو نظروں میں رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ نظرں سے دور نہ ہوں۔


News Source

اس تصویر میں بچے کا باپ کون ہے؟

تبصرہ کریں