Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن

فائل فوٹو

فائل فوٹو

دنیا بھر میں سوشل ایپلی کیشن ڈاؤن ہوگئی ہیں۔ صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔فیس بک اور انسٹا گرام صارفین اپنے اکاؤنٹ تک رسائی سے محروم ہیں۔


News Source

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن