Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

پاکستان اور زمبابوے چوتھے ون ڈے میں آج مدمقابل

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بلاوایو:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان5میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔

فتوحات کی ہیٹ ٹرک اور سال کی پہلی ون ڈے سیریز جیتنے پرشاہینوں کا  مورال بلند ہے، نظریں کلین سوئپ پرمرکوزکرلیں۔

پاک زمبابوے ون ڈے سیریزمیں زمبابوےپردھاک بٹھانےکیلئےشاہین پھراونچی اڑان بھرنے کوتیارہیں۔

چوتھا ون ڈے بھی کل بلاوایومیں کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق 12:15بجے شروع ہوگا۔

قومی ٹیم کو سیریزمیں 0-3 فیصلہ کن برتری حاصل ہے،کھلاڑیوں کی نظریں  انفرادی اورٹیم رینکنگ میں بہتری پرلگی ہیں۔

پاکستان نے پہلا میچ 201رنز، دوسرا 9وکٹوں سےجیتااورتیسرے میچ میں زمبابوےکوصرف 67رنزپرآؤٹ کرکےریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی۔


News Source

پاکستان اور زمبابوے چوتھے ون ڈے میں آج مدمقابل

شناختی عنوان:,