Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

2 روز قبل عمران بٹ کے بھائی اور قومی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا

2 روز قبل عمران بٹ کے بھائی اور قومی ٹیم کے کوچ ریحان بٹ نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا

 لاہور: ٹیم مینیجمنٹ کے استعفوں کے بعد قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ نے انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

حال ہی میں ختم ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں خود پر ہونے والی تبقید کے بعد عمران بٹ نے دل برداشتہ ہوکر کھیل سے کنارہ کشی کرنے کا یہ فیصلہ کیا ہے۔ عمران بٹ نے 155 کے قریب میچز میں ملک کی نمائندگی کی ہے۔

واضح رہے کہ دو دن پہلے عمران بٹ کے بھائی اور قومی ٹیم کے ساتھ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے ریحان بٹ نے بھی ساتھی کوچ دانش کلیم کے ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔


News Source

قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر عمران بٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

شناختی عنوان:,