Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ٹی 20رینکنگ:پاکستان پہلی پوزیشن پر براجمان

فائل فوٹو

فائل فوٹو

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی 20کی تازہ رینکنگ جاری کردی، پاکستان 3پوائنٹس کی تنزلی کےباوجود پہلی پوزیشن پربراجمان ہے۔

تفصیلات کے مطابق، پیر کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20کی ٹیم رینکنگ میں پاکستان 135پوائنٹس کےساتھ بدستورپہلےنمبرپربراجمان ہے۔

بلےبازوں میں پاکستان کےبابراعظم ٹاپ پوزیشن پرجمےہوئےہیں،فخرزمان ایک درجے تنزلی کےبعد 5ویں سے چھٹے نمبرپرچلے گئے۔

بولرزرینکنگ میں افغانستان کے راشد خان بدستورپہلےنمبرپرموجود ہیں،شاداب خان ایک درجے تنزلی کےبعد تیسرےنمبرپرآگئے۔

عماد وسیم 5درجے لمبی چھلانگ لگا کر 9ویں سے چوتھے نمبرپرپہنچ گئے،فہیم اشرف کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی ہوئی، وہ 9ویں نمبرپرآگئے۔


News Source

ٹی 20رینکنگ:پاکستان پہلی پوزیشن پر براجمان

شناختی عنوان:,

تبصرہ کریں