Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ایلیمنیٹر ٹو: اسلام آباد کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآج نیوز

toss

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے جیت کر پہلے ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

واضح رہے آج جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گی وہ اتوار کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل فور کے فائنل میں دو دو ہاتھ کرے گی۔

اس میچ کیلئے اسلام آباد کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ پشاور کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

دونوں ٹیمیں کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں؟ ذیل میں ملاحظہ کریں۔


News Source

ایلیمنیٹر ٹو: اسلام آباد کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآج نیوز

شناختی عنوان:,