Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم رہے گا:محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم رہے گا:محکمہ موسمیات

13 ستمبر 2017 (07:43)

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اورمرطوب رہے گا۔

تاہم کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژنوں میںبیشتر مقامات جبکہ مالاکنڈ، سرگودھا،ڈیرہ غازی خان ژوب ڈویژنوں بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیںکہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
بدھ کی صبح ملک کے بعض بڑے شہروں میں ریکارڈ کیاگیادرجہ حرارت:
اسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور انتیس
کراچی اٹھائیس
پشاور چھبیس
کوئٹہ اور مری سترہ
گلگت چودہ
اورمظفرآباد بیس ڈگری سینٹی گریڈ