Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔

تاہم اسلام آباد، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات اور پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ آج (بدھ) صبح ریکارڈکیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد اور کوئٹہ دس ڈگری سینٹی گریڈلاہور چودہکراچی بیسپشاور گیارہ گلگت ایک مظفرآباد نو اورمری سات ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

install suchtv android app on google app store


News Source

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترحصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

تبصرہ کریں