Pakistan  |  International  |  Business  |  Sports  |  Showbiz  |  Technology  |  Health  |  Wonder  |  Weather  |  Columns

امریکا میں28 انگلیوں والی بلی نام گنیز بک میں درج

امریکا میں28 انگلیوں والی بلی نام گنیز بک میں درج

روچیسٹر، منی سوٹا: امریکا میں موجود ایک بلی کی 28 انگلیاں ہیں جس پر اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس بلی کو پاز paws کا نام دیا گیا ہے جس کے اگلے پنچوں میں تین تین اور پچھلے پنجوں میں ایک ایک اضافی الگنی یا انگوٹھا ہے جن کی مجموعی تعداد 28 بنتی ہے۔ عام بلیوں میں مجموعی طور پر 18 انگوٹھے ہوتے ہیں۔ اب اس تین سالہ بلی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جو سب سے زیادہ انگلیوں والی بلی بھی ہے۔


News Source

امریکا میں28 انگلیوں والی بلی نام گنیز بک میں درج

تبصرہ کریں